اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلا اور فیملی سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہرپر مشتمل ڈویڑن بنچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلا اور فیملی سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران شیر افضل مروت عدالت پیش ہوئے۔