سینٹ کا اجلاس آج ہوگا
اسلام اباد(خبرنگار) ایوان بالا اکا اجلاس آج منعقد ہوگا فلسطین کی موجودہ صورتحال پر بحث کیلئے اجلاس بلایا گیا یے تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار اور باپ کے سینیٹر منظور کاکڑ کی جانب سے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر بحث کیلئے اجلاس بلائے جانے کی ریکوزیشن جمع کرائی گئی تھی جس پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے جمعہ دن دس بجے ایوان بالا کا اجلاس طلب کیا تھاسینیٹ اجلاس پارلیمنٹ میں آج منعقد ہوگا۔