• news

اسرائیل کی غزہ پر بمباری ہیروشیما پر گرائے ایٹم بم کے برابر ہے: امریکی اداکارہ

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی اداکارہ سوزین سارینڈن نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے اسرائیل کی غزہ پر بمباری ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم کے برابر ہے۔امریکی اداکارہ سوزین سارینڈن نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا اسرائیل کی جانب سے غزہ پر اب تک کی گئی بمباری کی مقدار 12 ہزار ٹن سے تجاوز کر گئی ہے جو ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم کے برابر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن