• news

مظلوم فلسطینی بچے کا ذکر کرتے ہوئے صدر عارف علوی آبدیدہ ہوگئے

 اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی اپنے والدین کی نعشیں تلاش کرتے ہوئے بچے کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ 23 مارچ 1940 کو لاہور میں دراصل ایک نہیں بلکہ دو قراردادیں منظور ہوئی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن