• news

شہریار آفریدی ‘شاندانہ گلزار کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع

 اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی عدالت نے ایم پی او آرڈرز کے خلاف شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی درخواست میں دونوں رہنماوں کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ 

ای پیپر-دی نیشن