• news

لڑائی رک جائے تو حماس تمام یرغمالی فوراً رہا کر دے گا: قطری وزیر

دوحہ (نوائے وقت رپورٹ) قطری وزیر مملکت محمد الخلیفی نے برطانوی میڈیا کو ان انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر لڑائی رک جائے تو حماس تمام یرغمالیوں کو فوراً رہا کر دے گا، یہ بہت مشکل مذاکرات ہیں لیکن ہم بخوبی نمٹ رہے ہیں۔ روزانہ کے حملے اور اموات مذاکرات کو مزید مشکل بنا رہے ہیں۔ یرغمالیوں کی رہائی کیلئے فوری جنگ بندی بہت ضروری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن