• news

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا

اسلام آباد(خبرنگار)رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگامحکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا، چاندگرہن کا آغاز 28 اکتوبرکی رات 11بج کر 02 منٹ پر ہوگا2023کا پہلا چاند گرہن رات12 بج کر 32 منٹ تک جاری رہے گاسال کا پہلا چاندگرہن آج ہوگامحکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چاند گرہن رات 1بج کر 14منٹ پر اپنے عروج کو پہنچے گا جبکہ چاندگرہن کا اختتام 29 اکتوبر کی رات 3بج کر 26منٹ پر ہوگامحکمہ موسمیات کے مطابق چاندگرہن پاکستان کے علاوہ ایشیا، یورپ، آسٹریلیا، امریکا، افریقا اور اٹلانٹک میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

ای پیپر-دی نیشن