• news

خدیجہ شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

لاہور (خبر نگار) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کو راحت بیکری کے باہرجلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں گرفتارپی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔خدیجہ شاہ کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن