ملتان ایئر پورٹ، عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانیوالا بھکاری گرفتار
ملتان(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ملتان ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانےوالے بھکاری کو گرفتار کر لیا،ایف آئی اے کے مطابق ملزم عمرے کے ویزے پر بھیک مانگنے سعودی عرب جا رہا تھا۔