• news

سوات‘ مالاکنڈ میں زلزلہ شدت 5 ریکارڈ کی گئی

سوات (نوائے وقت رپورٹ) سوات‘ مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 120 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش تھا۔

ای پیپر-دی نیشن