• news

میجر جنرل کامران احمدکو آئی جی ایف سی بلوچستان تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) وفاقی حکومت نے میجر جنرل کامران احمد کو آئی جی ایف سی بلوچستان تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے وزارت دفاع کی سمری پر تعیناتی کی منظوری دی، وزارت دفاع نے وزیراعظم سے منظوری حاصل کرنے کے بعد سمری کابینہ کو ارسال کی۔

ای پیپر-دی نیشن