• news

سعودی عرب،فالکن کلب کا میلہ، تین باز ایک لاکھ 80 ہزار ریال فروخت

ریاض (اے پی پی)سعودی عرب کے دارالحکومت میں فالکن کلب کا میلے میں تین باز ایک لاکھ 80 ہزار ریال فروخت ہوئے۔ فالکن کلب کے تحت ریاض میں بازوں پر نیلامی ہوئی جسے براہ راست فالکن کلب کے تمام سوشل اکانٹس پر دکھایا گیا۔پہلا باز نیلامی میں پیش کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن