• news

ایف بی آر کے تمام ملازمین آئندہ انتخابات میں الیکشن ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن اف پاکستان نے فیڈرل بورڈ اف رےونےو کے تمام ملازمین کوآئندہ عام انتخابات میں الیکشن ڈیوٹی سے مستثنی قرار دے دیا ہے، الیکشن ڈیوٹی کے لیے سٹاف اب ایف بی ار کے ملازمین میں سے نہیں چنا جائے گا، اس بارے میں ایف بی ار کو مطلع کر دیا گیا

ای پیپر-دی نیشن