• news

کینیڈا: برٹش کولمبیا کے گوردوارہ میں خالصتان ریفرنڈم آج ہوگا

ٹورنٹو(آئی این پی ) کونسل آف خالصتان کے سربراہ ڈاکٹر بخشیش سنگھ سندھو نے کہا ہے کہ ہردیپ سنگھ پر چلنے والی گولیاں بھارت کے تابوت میں آخری کیلیں ثابت ہونگی۔ کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے گرونانک سکھ گوردوارہ میں 29 اکتوبر کو خالصتان ریفرنڈم ووٹنگ میں ہزاروں سکھوں کی شرکت متوقع ہے۔

ای پیپر-دی نیشن