• news

 پولیس نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی مدد سے 5موٹر سائیکلیں تلاش کرکے مالکان کے حوالے کر دی 

لاہور(نامہ نگار)لاہور پولیس اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے شہریوں کی گم ہونے والی 5موٹر سائیکلیں تلاش کرکے مالکان کے حوالے کر دی ہیں۔ ریسکیو 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر اطلاعات بھی موصول ہوئیں۔

ای پیپر-دی نیشن