• news

فیروزوالہ:سرکاری شفاءخانوں میں ادویات کی خریداری کیلئے 4 ارب 83 کروڑ 35 لاکھ 86 ہزار 800 روپے کی خطیر رقم جاری

فیروز والہ( نامہ نگار)حکومت پنجاب نے تمام اضلاع سرکاری شفاءخانوں میں ادویات کی خریداری کیلئے 04 ارب 83 کروڑ 35 لاکھ 86 ہزار 800 روپے کی خطیر رقم جاری کر دی۔ اس رقم سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کی خریداری کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن