• news

نوازشریف پاکستان سے محبت اور خدمت کا دوسرا نام: شہباز شریف 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ فیاض و دیگر نے ملاقات کی۔ رہنماﺅں نے پارٹی صدر سے ملک کی صورتحال اور سیاسی حکمت عملی پر تبالہ خیال کیا گیا۔ نوازشریف کے فیقیدالمثال استقبال پر رہنماﺅں اور کارکنوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ اسی تنظیمی جذبے سے پاکستان کو بحرانوں سے نجات دلائیں گے۔ پاکستان سے محبت اور خدمت کا دوسرا نام نواز شریف ہے۔

ای پیپر-دی نیشن