• news

جامعہ اشرفیہ لاہور کے علماءکا مولانا طارق جمیل سے اظہار تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار ) جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، نائب مہتمم و ناظم اعلیٰ مولانا قاری ارشد عبید، مولانا محمد یوسف خان،حافظ اسعد عبید،حافظ اجود عبید،مولانا زبیر حسن اور مولانا مجیب الرحمن نے نے ملک کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ان کے نوجوان بیٹے عاصم جمیل کی حادثاتی موت پر اظہار تعزیت کر تے ہوئے کہا کہ یہ ان کے خاندان کیلئے بہت بڑا دکھ اورصدمہ ہے‘ اللہ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل اورسکون عطافرمائے۔

ای پیپر-دی نیشن