علماءکرام کا حامد احمد خلیل نقشبندی کے انتقال پراظہار تعزیت
لاہور (خصوصی نامہ نگار )جماعت اہلسنت حلقہ گوالمنڈی کے ناظم قاری محمد صدیق چشتی‘ چودھری عارف‘ ڈاکٹر راغب نعیمی‘ علامہ احمد نجمی‘ قاری خان قادری‘ علامہ ممتاز نعیمی‘ علامہ قاری عامر خان ودیگر علمائے کرام نے پیر طریقت میاں حامد احمد خلیل نقشبندی کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور ان درجات کی بلندی کے دعا کی۔