فرمودہ اقبال
روٹی کا مسئلہ روزبروز شدید تر ہوتا چلا جا رہا ہے۔ مسلمان محسوس کر رہے ہیں کہ گزشتہ دو سال میں ان کی حالت مسلسل گرتی جا رہی ہے۔ مسلمان سمجھتے ہیں کہ ان کے افلاس کی ذمہ داری ہندو کی ساہوکاری و سرمایہ داری پر عائد ہوتی ہے‘ لیکن یہ احساس کہ ان کے افلاس میں غیرملکی حکومت بھی برابر کی حصہ دار ہے۔
(قائداعظم کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس)