• news

حج 2024،وزارت مذہبی امور نے بینکوں سے تجاویز طلب کرلیں‘ حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن کے تحفظات

 اسلام آباد(نامہ نگار) حج برائے 2024کی تیاریوں کے سلسلے میں وزارت مذہبی امور نے بینکوں سے تجاویز طلب کرلی ہیں۔ چار سو برانچز رکھنے والے بینکس ہی حج درخواستیں جمع کرسکیں گے جبکہ واجبات بلاسود اکاونٹ میں جمع ہوں گے۔ حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن نے حج پالیسی 2024 پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ پرائیویٹ حج آپریٹرز کا کہنا ہے عجلت میں پیش کی جانے والی حج پالیسی کے آئندہ حکومت کے مسائل میں اضافہ کرے گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن