• news

چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر ہفتہ کے روز بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد( نمائندہ نوائے وقت )آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کاہر ہفتہ کے روز بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر جواب کیلئے نوٹس جاری کردیے۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہر ہفتہ کے روز واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانے کا حکم دیاجائے۔

ای پیپر-دی نیشن