• news

سعودی عرب یونیسکو اینٹی ڈوپنگ کنونشن کا نائب صدر منتخب

پیرس (اے پی پی)فرانس میں پیرس میں اقوامِ متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والی میٹنگ کے دوران سعودی عرب کو 2025 تک کھیلوں میں ڈوپنگ کے خلاف یونیسکو کے بین الاقوامی کنونشن کا نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔سعودی وزارتِ کھیل اور امورِ نوجوانان انڈر سیکرٹری عبدالعزیز المسعاد یہ عہدہ سنبھالیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن