• news

بیان خطرناک‘ بے بنیاد‘ برطانوی وزیر داخلہ تنا¶ بڑھا رہی ہیں: سعیدہ وارثی افضل خان و دیگر کا ردعمل

لندن (نیٹ نیوز) برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کو'نفرت مارچ' قرار دینے پر شدید ردعمل آیا ہے۔ برطانوی وزیر داخلہ نے الزام لگایا تھا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ کرنے والوں کا مقصد اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے۔ سربراہ سکاٹش لیبر پارٹی انس سرور نے کہا کہ سویلا بریورمین کا بیان نفرت کے سلسلے کی کڑی ہے۔ برطانوی ٹوری بیرونس سعیدہ وارثی نے کہا کہ سیویلا بریورمین کمیونٹیز میں تقسیم کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔

ای پیپر-دی نیشن