• news

تحریک لبیک پاکستان کا اسلام آباد میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اتوار کو مارچ کا اعلان

ننکانہ صاحب(این این آئی)تحریک لبیک پاکستان نے اسلام آباد میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کےلئے5نومبر بروز اتوار کو مارچ کا اعلان کر دیا، م±حسن رضا ایڈووکیٹ ہائیکورٹ لیگل ایڈوائزر تحریک لبیک پاکستان لاہور نے کہا فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کےلئے سب اس مارچ میں اسلام آباد قافلوں کی صورت میں پہنچیں ۔

ای پیپر-دی نیشن