• news

غازی آباد میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے خودکشی کر لی

لاہور (نامہ نگار) غازی آبادکے علاقے رزاق کالونی میں 25 سالہ خاتون نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ متوفیہ کی شناخت میرا کے نام سے ہوئی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی۔ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن