کاہنہ میں خاتون، قصور کے نواح میں لڑکے سے زیادتی
کاہنہ قصور (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) کاہنہ میں احساس پروگرام کاکارڈ بنانے کا جھانسہ دےکر اوباش نے خاتون سے زیادتی کر ڈالی۔ قصور کے گاو¿ں رنگ پور سے نجم نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی کہ نامعلوم ملزم نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔