• news

برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ایک بچے سمیت 12 افراد ہلاک 

برازیلیا (اے پی پی) برازیل کی ریاست ا یکرے کے آمازون کے جنگلا ت میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق ریو برانکو شہر کے ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے والا چھوٹا طیارہ ریاست ایکرے میں آمازون کے جنگلا ت میں گر کر تباہ ہو گیا جس سے 12 افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن