• news

اعتذار

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ادارہ معذرت خواہ ہے کہ 30 اکتوبر کی اشاعت میں مولانا طارق جمیل کے صاحبزادہ کی وفات کی خبر کے ساتھ غلطی سے ”ٹریکنگ“ کمپنی کے سی ای او کی تصویر شائع ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن