• news

1148 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کئے: سٹیٹ بنک

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ حکومت نے 1148 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کئے ہیں۔ حکومت کا ہدف 973 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کرنے کا تھا۔ سرمایہ کاروں نے ٹی بلز خریداری کیلئے 4183 ارب کی پیشکش ارسال کی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن