• news

سینکڑوں افراد کا سپائڈر مین کے کپڑے پہن کر اکٹھا ہونے کا ریکارڈ

بیونس آئرس (نیٹ نیوز) ارجنٹینا میں سپائڈر مین کے کپڑے پہنے تقریباً 2000 افراد نے اکٹھے ہو کر عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔ بیونس آئرس میں قائم ایک یادگار پر لوگوں کی تعداد ممکنہ طور پر 3000 تک پہنچی ہو لیکن وہاں اتنے اہلکار نہیں تھے جو ان شرکاءکی تعداد کو گن سکتے، اس مجمع کے اکٹھے ہونے کا مقصد رواں برس جون میں ملائیشیا میں 685 افراد کی جانب سے سپائڈر مین کے کپڑے پہن کر بنائے جانے والے ریکارڈ کو توڑنا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن