• news

انتقال پر ملال

لاہور(نامہ نگار) طلال ایڈورٹائزنگ کے مالک حسین افضل بلوچ کے بڑے بھائی حسنین افضل بقضائے الٰہی سے گزشتہ روز انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ جامع مسجد حنفیہ غوثیہ المعروف چھوٹی مسجد سوڈیوال کواٹرز ملتان روڈ لاہور میں رات گئے ادا کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن