• news

فراد کا قتل ‘دہشتگردی کے4 مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

لاہور(نامہ نگار)سیف سٹی سرویلنس ٹیم نے لاہور پولیس کےساتھ مل کر مطلوب اشتہاری کو ٹریس کیا۔ ثناءاللہ نامی ملزم8 افراد کے قتل اور 4 دہشتگردی کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔اشتہاری ملزم نے 2018 میں اپنی ساس سمیت 4 افراد کو قتل کیا تھا۔گرفتار ملزم نے 2020 اور 2021 میں تھانہ درگئی کی حدود میں بھی 4 افراد کو قتل کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن