• news

اسرائیل جارحیت ،10ہزار فلسطینی جام شہادت سے نوش کر چکے :عمیر مشتاق کمبوہ 

 فیروز والہ( نامہ نگار ) جماعت اسلامی پی پی 138 کوٹ عبدالمالک کے سینئر رہنما عمیر مشتاق کمبوہ نے کہا کہ اسرائیل جارحیت میں ہزاروں بچوں اور خواتین سمیت 10ہزار فلسطینی جام شہادت سے نوش کر چکے ہیں۔ بموں کی بارش جاری ہے۔ غزہ کھنڈر بنا دیا گیا ہے ۔ پوری دنیا 2 حصوں میں تقسیم ہو چکی ہے۔ بے ضمیر اور انسانیت کے دشمن اسرائیل کے ساتھ جبکہ امن کے داعی اور ظلم کے مقابلے میں مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن