• news

 دھواں چھوڑنے والی 2393 گاڑیاں تھانوں میں بند ‘7 ہزار سے زائد کے چالان 

لاہور(نامہ نگار)سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں 2393 گاڑیاں شہر کے مختلف تھانوں میں بند کروا دی گئیں، 7 ہزار سے 740 سموکی وہیکلز کو دو، دو ہزار کے چالان ٹکٹس بھی جاری کئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن