• news

فیروزوالہ:سموگ ایکٹ کی خلاف ورزی،متعدد کاشتکاروں کو جرمانے

فیروز والہ( نامہ نگار) محکمہ زراعت تحصیل فیروز والا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر رانا قربان علی خان نے ٹیم کے ہمراہ تحصیل فیروز والا کے علاقوں اورموٹروے ایم ٹو سیالکوٹ اور لاہور اسلام اباد موٹروے ایم 11 کے ملحقہ علاقوں میں سموگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کرتے ہوئے متعدد کاشتکاروں کو بھاری جرمانے کیے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن