• news

 شاہ رفیع عالم پولو کپ‘مزید 2میچوں کافیصلہ 

 لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام دسواں شاہ رفیع عالم پولو کپ 2023ءکے دوسرے روز پہلے میچ میں پیبل بریکر اور ڈائمنڈ پینٹس کے درمیان زبردست میچ ہوا جو آخری لمحات پر پیبل بریکر کی ٹیم نے 7-6 سے جیت لیا۔ ریماو¿نٹس کی ٹیم نے ریجاس پولو کی ٹیم کو 9-5.5 سے ہرا دیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن