• news

بھارت اور سری لنکا آج مد مقابل 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں آج(میزبان بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ میگا ایونٹ کا 33واں میچ ہوگا اور دن ایک بجکر 30منٹ پر شروع ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن