• news

روسی صدر نے جوہری تجربات نہ کرنے کے معاہدے کی توثیق منسوخ کرنے کے قانون پر دستخط کر دیئے

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس کے صدر پیوٹن نے جوہری تجربات نہ کرنے کے معاہدے کی توثیق منسوخ کرنے کیلئے قانون پر دستخط کر دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن