• news

امام الحق گردن میں تکلیف کا شکار

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق گردن میں تکلیف کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق امام الحق گردن میں تکلیف کی وجہ سے گزشتہ روز ٹیم کے ساتھ پریکٹس پر بھی نہیں آئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بیٹر کے درد کی نوعیت معمولی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن