• news

آپٹماکا حکومت کے گیس سیکٹر ریفارمز کے ذریعے گیس ٹیرف کو معقول بنانے کا خیر مقدم

لاہور(کامرس رپورٹر )آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (آپٹما)نے حکومت کی جانب سے گیس سیکٹر ریفارمز کے ذریعے گیس ٹیرف کو معقول بنانے کا خیر مقدم کیا ہے۔اس امر کا اظہار گزشتہ روز آپٹما چیئرمین کامران ارشد نے عبدالرحیم ناصر اسد شفیح کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا۔

ای پیپر-دی نیشن