• news

افغان کرکٹرزکی میچ کے دوران نماز ادائیگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے آئی سی سی مینز ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کےخلاف میچ کے دوران میدان میں نماز ظہر ادا کی جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن