• news

مشرف کیخلاف قائم خصوصی عدالت ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف قائم کردہ خصوصی عدالت ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی لارجربینچ 10 نومبر کو سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس امین الدین خان شامل۔

ای پیپر-دی نیشن