برائلر گوشت کی ایکقیمت روپے اضافے سے477،انڈے329 روپے درجن
لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت ایک روپے اضافے سے477روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے اضافے سے329روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔