• news

تحریک لبیک کا کل" طوفان الاقصی ملین مارچ " کا اعلان

اسلام آباد (خبرنگار)تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی نائب امیر سید ظہیر الحسن بخاری نے مظلوم اور نہتے فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پانچ نومبر کو " طوفان الاقصی ملین مارچ " کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین محض کسی قوم،جماعت یا تنظیم و تحریک کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ امت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن