• news

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی رخصت کے باعث کیسز کی کازلسٹ منسوخ

 اسلام آباد (آئی ا ین پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی رخصت کے باعث جمعہ کے کیسز کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج رخصت پر ہوں گے جس وجہ سے جمعہ کے کیسز کی کازلسٹ منسوخ کی گئی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن