ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف 400 درخواستیں نمٹا دیں
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف 400 درخواستیں نمٹا دیں۔ عدالت نے درخواست گزاران کو نیپرا سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔