• news

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس، سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی چھ سال بعد بری

 اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت نے چوہدری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں بریت درخواست منظور کرتے ہوئے سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کوچھ سال بعدکیس سے بری کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن