• news

غزہ کو اسرائیلی جارحیت سے بچانے کےلئے عملی اقدامات کیے جائیں : اے ڈی چوہدری 

فیروزوٹواں ( نمائندہ خصوصی) ٹیکسٹائل انڈسٹریز مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ایسوسی ایشن کے صدر اے ڈی چوہدری نے کہا کہ امت مسلمہ بے چین ہے غزہ کو اسرائیلی جارحیت سے بچانے کےلئے عملی اقدامات کیے جائیں معرکہ غزہ حق و باطل کی لڑائی ہے، اسرائیل فلسطینیوں کی زمین پر قابض اور ان کے قتل عام میں ملوث ہے،سوشل اور مغربی میڈیا پر طاقتور لابیز کے کنٹرول کے باوجود عالمی سطح پر عوام کی اہل فلسطین کے حق میں آواز بلند ہونا قابل تحسین ہے۔

ای پیپر-دی نیشن