• news

 ننکانہ :3 تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم ‘ خاتون سمیت 5 افراد زخمی

ننکانہ صاحب(نامہ نگار) تین تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے تصادم میں خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق موڑکھنڈا بائی پاس پر پیل والا گاﺅںکے قریب 3 تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں خاتون سمیت 5 افرادشدید زخمی ہوگئے ریسکیو 1122نے زخمیوں 30 سالہ طاہرہ، 32 سالہ صفدر، 32 سالہ ذوالفقار ، 45 سالہ اختر اور 60 سالہ طفیل کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن